’ہمیں ساتھ مل کر اس نفرت انگیز ذہنیت کو محبت سے ہرانا ہوگا‘، راہل-پرینکا نے سنبھل تشدد متاثرین سے کی ملاقات

[]

پردیپ نروال کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی ہر قدم پر متاثرہ کنبوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم نے سنبھل جانے کی کوشش کی تھی، لیکن ہمیں روک دیا گیا۔ آج متاثرہ کنبہ یہاں آیا، یہ درد کا رشتہ ہے۔ راہل گاندھی جی اور پرینکا گاندھی جی آنے والے دنوں میں بھی متاثرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *