دہشت گردوں کا شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز پر حملہ

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے علاقے منبج میں کرد فورسز کے خلاف اپنے حملے شروع کر دئے ہیں۔

خیال رہے کہ مبصرین شام کے دہشت گرد عناصر اور امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے درمیان تصادم کی طرف اشارہ کر چکے ہیں۔

شامی کرد فورس (ایس ڈی ایف) کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *