مرجع تقلید السید السیستانی نے پاکستان میں پاراچنار میں مسافروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء سے اظہار تعزیت کیا اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بے گناہ لوگوں کو انتہا پسند گروہوں کے جرائم سے بچانے کے لیے سخت اقدامات کرے۔