رپورٹس کے مطابق مسقط، عمان کے علاقے وادی۔ کبیرامامعلی مسجد میں مجلس پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ سے زیادہ افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اس واقعے میں سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جبکہ مسجد میں 700 سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ مسجد ولایہ مطرح کے علاقے وادی کبیر میں واقع ہے اور یہاں پاکستانی کمیونٹی کے لوگ بڑی تعداد میں آتے ہیں
یہ افسوسناک واقعہ ایک ایسے محلے میں پیش آیا ہے جو اپنی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے لیے جانا جاتا ہے