مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
رپورٹ کے مطابق، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے آج جمعہ کی سہ پہر ہونے والی اس ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔
