مسلمان اوبی سی ذمرے میں شامل۔ کرناٹک حکومت کا فیصلہ

[]

نئی دہلی۔ کرناٹک کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے انہیں او بی سی زمرے میں شامل کیا ہے۔

 

قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے اس تعلق سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ کمیشن کے مطابق کرناٹک کے مسلمانوں کوزمرہ بی-2 کے تحت او بی سی مانا گیا ہے۔ کمیشن نے اس سلسلے میں سرکولر بھی جاری کردیا ہے۔ کرناٹک حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق

 

کرناٹک کے مسلمانوں کی تمام ذاتوں اور برادریوں کو ریاستی کانگریس کی حکومت کے تحت ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیے او بی سی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *