مختار انصاری کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی‘ زہرسے نہیں

[]

لکھنو: مختار انصاری کی viscera ٹسٹ رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ کوئی زہر نہیں پایا گیا۔ مختار انصاری کی موت 28 مارچ کو ضلع باندہ کے رانی درگاوتی میڈیکل کالج ہاسپٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تھی۔

 پوسٹ مارٹم رپورٹ سے اس کی توثیق ہوئی جبکہ ان کے خاندان نے الزام عائد کیا تھا کہ انہیں جیل میں دیر سے اثر کرنے والا زہر دیا گیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *