کانگریس کی 120 دن کی کارکردگی عوام کے لئے مایوس کن:کھم۔ بی آر ایس قائدین

[]

کانگریس پارٹی حکومت کے 120 دن کی کارکردگی عوام کے لیے مایوس کن کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں بی آر ایس پارٹی قائدین نے حکمراں جماعت کانگریس پارٹی پر شدید تنقید کی کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی صدر و رکن قانون ساز کونسل پاتا مدھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اقتدار میں آکر 120 دن مکمل ہوچکے عوام کے لیے حکمراں جماعت کی کارکردگی مایوس کن قرار دیتے ہوئے تاتا مدھو نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کھمم ضلع سے تین وزراء ہے اس کے باوجود عوام کے مسائل جوں کے توں برقرار ہے

 

کانگریس پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے تاتا مدھو نے کہا کہ کانگریس پارٹی قائدین غنڈا گردی پر اتر آتے ھوئے بی آر ایس پارٹی قائدین پر حملہ کررہے ہے آج کانگریس پارٹی قائدین اپنی کرسی کے لیے جنگ کررہے ہے تلنگانہ میں کسان پریشان حال ہے برقی کی کٹوتی اور پانی کی قلت ہوچکی ان تمام مسائل کے باوجود کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے تین ریاستی وزراء اپنے خاندان اور رشتے داروں کو ایم پی ٹکٹ دلوانے کے لیے روز دلی کے دورہ کررہے ہے عوامی مسائل کو حل کرنے میں کانگریس حکومت ناکام ہوچکی

 

اس موقع پر سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار اور کھمم پارلیمانی حلقہ بی آر ایس کے امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھمم پارلیمانی حلقہ سے بی آر ایس سے ناما ناگیشور راؤ امیدوار ہے ناما ناگیشور راؤ نے بحیثیت ایم پی کھمم ضلع کی خوب خدمت کی پی اجے کمار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ناما ناگیشور راؤ فلور لیڈر رہتے ہوے ہمیش تلنگانہ عوام اور ریاست تلنگانہ کے لیے پراجیکٹ اور دیگر چیزوں کے لیے ھمیشہ مرکزی حکومت کے سامنے جدو جہد کرتے رہیں کانگریس پارٹی کے ارکان پارلمینٹ اور بی جے پی کے ارکان پارلمینٹ کبھی بھی تلنگانہ کے حق میں آواز نہیں اٹھائی پی اجے کمار نے کہا کہ آج کھمم میں مجھے عوام کے سامنے بدنام کرنے کی کانگریس حکومت کی جانب سے سازش کی جارہی ہے پی اجے کمار نے کہا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے وقت ٹی ناگیشور راؤ پر حملہ کرنے کے لیے میں نے سپاری دی تھے

 

اس قسم کی خبروں کو بعض تیلگو اخبارات کی زینت بنایا جارہاہے پی اجے کمار نے کانگریس حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حکومت آپ کی ہے آپ عدالت کے ذریعے تحقیقات کروالیں پی اجے کمار نے کہا کہ نچلی سطح کی سیاست ہم نہی کرتے پی اجے کمار نے مزید کہاکہ اصل میں کانگریس پارٹی کو عوام کا سامنا کرنے پارلیمانی انتخابات میں ڈر محسوس ھورھا ھے پی اجے کمار نے کہا کہ کانگریس کا اندورنی اختلافات کی وجہ سے ابتک کانگریس پارٹی کی جانب سے کھمم پارلیمانی حلقہ کے لیے امیدوار طی نہیں ہوا پی اجے کمار نے دعویٰ کیا کے پارلیمانی انتخابات میں کھمم پارلیمانی نشست سے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ کی شاندار جیت ہونے کا یقین ظاہر کیا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *