سپاہ پاسداران انقلاب مظلوموں کی امید اور ظالموں کے سروں پر لٹکتی تلوار ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

[]

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یوم تاسیس کے موقع پر تمام معزز پاسداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جو ملک میں امن و امان کے قیام اور سرحدوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور دنیا بھر کے مظلوموں کے دلوں کی ٹھندک اور ظالموں کے ننگی تلوار ہیں۔

واضح رہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کا قیام اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے حکم سے انقلاب اسلامی کے بعد 22 اپریل 1979 کو عمل میں لایا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *