یوپی ایس سی 2023 نتائج ، تلنگانہ کے محبو ب نگر کی احتده مفسر کو آل انڈیا 278 رینک

[]

محبوب نگر کی ایک مسلم طالبہ احتد ہ مفسر دختر ابراہیم خلیل ڈائرکٹر سوامی وویکا نند ڈگری کالج نے آل انڈیا 278 آئی اے ایسں رینک حاصل کرنے پر محبوب نگر کی عوام بالخصوص مسلم عوام میں سراہنا کی جارہی۔ یہ محبونگر کے ایک خانگی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور 10/10 نشانات حاصل کی اور محبوبنگر کے ہی سری جونیئر کالج سے انٹر کیا اور 978 مارکس حاصل کئے تھے۔ دہلی کے لیڈی رام کالج سے ڈگری مکمل کر کے آج آئی اے ایس کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ محبو بنگر سے آئی اے لیس کے لئے منتخب ہونے والی پہلی مسلم لڑکی ہے قبل ازیں محبو بنگر سے تعلق رکھنے والے مشرف فاروقی پہلے آئی اے ایس تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *