عمان میں سیلاب سے تباہی، 13 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری

[]

اس درمیان ایمرجنسی مینجمنٹ کے لیے عمان کی قومی کمیٹی نے بارش سے متاثر ہونے کے اندیشہ والے سبھی گورنرس کو الرٹ کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمان کے علاوہ یو اے ای میں بھی غیر مستحکم موسم کی حالت دیکھی جا سکتی ہے، جس میں کچھ علاقوں میں ژالہ باری، بجلی اور گڑگڑاہٹ کا امکان بھی شامل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *