جامعۃ المؤمنات کے جدید داخلہ فام کی اجرائی

[]

حیدرآباد: ڈاکٹر حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المؤمنات نے بتایا کہ دختران ملت کی اسلامی واقامتی یونیورسٹی جامعۃ المؤمنات کے جدید داخلہ فام کی اجرائی 14/اپریل بروز اتوار سے ہوگی۔

خواہش مند اولیائے طالبات مفتی عبد الرحیم منتظم جامعہ سے اوقات 10 بجے دن تا 5 بجے شام جدید داخلہ فام حاصل کرسکتے ہیں۔

داخلہ کے وقت خاتون سرپرست کا ہونا ضروری ہے۔

طالبہ اور سرپرست کے ادھار کارڈ اورایک عدد تصویر کا ہونا ضروری ہے۔ مزید معلومات کیلئے 9346936596 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *