بڑی خبر _ ایران نے اسرائیل پر ڈرون حملے شروع کردئے

[]

حیدرآباد _ 14 اپریل ( اردولیکس ڈیسک ) ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ Axios نیوز سائٹ درجنوں ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ہفتہ کی رات دیر گئے کئے گئے

 

ڈرونز کو  فاصلہ طے کرنے میں کئی گھنٹے لگے ہیں۔حملے کے بارے میں آئی ڈی ایف کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ایران نے شام کے دمشق میں گذشتہ ہفتے دو جنرلوں سمیت IRGC کے سات ارکان کی ہلاکت پر اسرائیل پر حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی اور اس دھمکی کے چند گھنٹوں بعد حملہ کردیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *