[]
ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں آج صبح نہانے کے دوران گہرے پانی میں ڈوبنے سے دو سگے بھائیوں کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوٹھی تھانہ علاقہ کے بھینسوار گاؤں کے آشوتوش گوتم (14) اور جیوتی سوروپ گوتم (12) کی آج ندی میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔
پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔