سپاہ پاسداران کی بحریہ کی زیرزمین اسٹریٹجک بیس کی رونمائی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ اپنی زیرزمین اسٹریٹجک بیس کے کچھ حصوں کی رونمائی کرے گی۔

سپاہ کی بحریہ کے زیرزمین شہر کی پہلی تصاویر آج رات خبری چینلز پر نشر کی جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *