سمیر احمد صدر نظام آباد زونل آل انڈیا قومی تنظیم کو مقرر کئے جانے پر سینئر سیٹزن کی جانب سے تہنت

[]

 

نظام آباد 12/ اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) سینئر حرکیاتی قائد سمیر احمد کو صدر نظام آباد زونل آل انڈیا قومی تنظیم مقرر کئے جانے پر ان کی بہلی بار ارمور آمد پر ان کے اعزاز میں سینئر سیٹزن آرمور کے قائدین عثمان حضرمی ،فرحت اللہ خان , محمد نہال احمد ، تراب, میونسپل کونسلرس سید عتیق احمد ، سید فیاض احمد , کے علاوہ دوست احباب کی جانب سے سمیر احمد کی شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی

 

اور انہیں صدرِ نظام آباد زونل آل انڈیا قومی تنظیم مقرر کئے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا اس موقع پر سمیر احمد نے کہا کہ وہ آل انڈیا قومی تنظیم کے اغراض و مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوئی کثر اٹھنا باقی نہ رکھیں گے انہوں نے انہیں تہنت پیش کئے جانے پر سینئر سیٹزن آرمور کے قائدین سے اظہار تشکر کیا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *