نئی دہلی: آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر کاماکوٹ نے 15 جنوری کو چنئی کے ویسٹ ممبَلہ میں گاؤ پوجا کے دوران کی تھی۔ انہوں نے یہ منطق کہ گاوموتر پینے سے بخار ٹھیک ہو جاتا ہے اور اسے کبھی کبھار استعمال کرنا چاہئے۔
کاماکوٹ نے اس موقع پر اپنے والد کی ایک کہانی شیئر کی، جس میں بتایا کہ ان کے والد ایک بار بخار میں مبتلا ہوئے تھے اور ایک سنت نے انہیں گاوموتر پینے کا مشورہ دیا تھا۔ سنت کا کہنا تھا کہ گاوموتر پینے سے بخار فوراً کم ہو جاتا ہے، اور اس کے بعد کاماکوٹ کے والد نے گاوموتر پیا اور 15 منٹ میں ان کا بخار ٹھیک ہوگیا۔ کاماکوٹ نے
گاوموتر کو سب سے طاقتور دوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں جسم کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کے خلاف لڑنے کی صلاحیت ہے۔