شہر کی خبریںجڑچرلہ میں کانگریس رکن اسمبلی کی دعوت افطار _ سید عظمت اللہ حسینی کی شرکت adminApril 4, 202401 mins [] تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج جڑچرلہ ٹاون میں کانگریس رکن اسمبلی انیرودھ ریڈی کی جانب سے اہتمام کردہ دعوت افطار میں شرکت کی۔اس موقع پر سید عظمت اللہ حسینی نے جڑچرلہ کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی پیشگی مبارک باد دی۔ [] Post navigation Previous: ایران کا عالمی برادری اور مسلم ممالک سے یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا مطالبہNext: ایک فطرہ کئی آدمیوں پر ؟ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.