[]
اپنی قرارداد میں کونسل نے تمام ملکوں، پارلیمانوں، سول سوسائٹی، ٹریڈ یونینوں اور انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون سے متعلق فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے باعث صہیونی حکام کے خلاف فوری کارروائی کریں۔ (بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ)