بی جے پی شردپوار کو ختم کرنا چاہتی ہے، میرے خلاف بھابھی سنیترا کو اتارنا اس کی چال، وہ میری ماں جیسی ہیں: سپریا سولے

[]

بارامتی 1960 کی دہائی سے پوار خاندان کا گڑھ رہا ہے۔ شرد پوار نے 1967 میں پہلی بار بارامتی سے اسمبلی الیکشن جیتا تھا۔ انہوں نے یہاں سے 1972، 1978، 1980، 1985 اور 1990 میں مسلسل اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ اجیت پوار 1991 سے اب تک یہاں کے ایم ایل اے ہیں۔ شرد پوار1991، 1996، 1998 اور 2004 میں بارامتی کے ایم پی تھے۔ انہوں نے یہ سیٹ 2009 میں اپنی بیٹی سپریا کو سونپی تھی۔ پونے ضلع کے بارامتی لوک سبھا حلقے میں بارامتی، اندا پور، دونڈ، پورندر، بھور اور کھڑک واسلا اسمبلی حلقے شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *