[]
رمضان المبارک ممیں قرآن مجید کی اجتماعی تلاوت کے لئے محفلیں منعقد کرنا ایرانی خاندانوں میں ایک دیرینہ روایت ہے جو پچھلے پانچ سو سالوں سے چلی آرہی ہے۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پڑوسی ایک دوسرے کے گھر جا کر قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں اور اس نورانی محفل کے میزبان بنتے ہیں۔