برقی مفت سربراہی اسکیم کی درخواستیں لاپتا ہونے کی اطلاع

[]

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی میں ابھے ہستم کی ہزاروں درخواستیں لاپتا ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

جی ایچ ایم سی کی جانب سے 200 یونٹ برقی مفت سربراہی سے متعلق 14 لاکھ درخواستوں کے منجملہ 11لاکھ درخواستیں کمپیوٹرڈٹرائیزڈ کی گئی تھیں۔

بتایا گیاہے کہ جی ایچ ایم سی نے ماباقی درخواستوں کوکمپیوٹرریز کرنے کے لئے خانگی کمپنیوں کو ذمہ داری سونپی تھی اور انہیں اس کافنڈبھی جاری کردیاگیا تھا۔

بتایا گیاہے کہ جی ایچ ایم سی کے بعض عہدیدارخانگی انجینئرکے ساتھ تعاون کررہے تھے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *