ماہ رمضان المبارک، ارومیہ میں تلاوت قرآن کی محفل

[]

ایران میں ماہ رمضان المبارک میں مختلف صوبوں اور شہروں میں تلاوت قرآن مجید کی محافل منعقد ہورہی ہیں۔

مغربی آذربائجان کے دارالحکومت ارومیہ میں ماہ رمضان المبارک کے دوران تلاوت کلام پاک کے سلسلے قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں بڑی عمر کے شہریوں کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *