حیدرآباد سے مقابلہ نہ کرنے بی آر ایس پارٹی کا فیصلہ

[]

حیدرآباد _ 15  مارچ ( اردولیکس)  لوک سبھا انتخابات میں  بی آر ایس پارٹی نے حیدرآباد لوک سبھا سے مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حیدرآباد کی سیٹ اپنی حلیف جماعت بی ایس پی کے لئے چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا ہے

 

واضح رہے کہ بی آر ایس پارٹی نے بی ایس پی کے ساتھ مل کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد طے ہوئی ہے جس کے تحت حیدرآباد اور ناگرکرنول لوک سبھا کو بی ایس پی کے لئے چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 

صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کے ساتھ 5 مارچ کو تلنگانہ بی ایس پی کے صدر آر ایس پراوین کمار نے ملاقات کی تھی   اور انتخابی اتحاد طے کیاتھا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *