ایران میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجت الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ ایران میں منگل کے روز پہلا روزہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اتوار 10 مارچ کو رویت ہلال ممکن نہیں ہے لہذا ملک میں ماہ رمضان کا پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہوگا۔

خلیج فارس کے ممالک میں اتوار کو چاند دیکھیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *