[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی کچھ ہی دیر پہلے اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کرگئے۔
آیت اللہ امامی کاشانی مرحوم 3 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے اور شہید مطہری ہائی اسکول کے سربراہ تھے۔