[]
تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے ڈائریکٹر سیکرٹری کی حیثیت سے جناب شیخ لیاقت حسین کا تقرر عمل میں آیا ہے اپنے تقرری کے فوری بعد جناب لیاقت حسین نے اردو اکیڈمی کی مالی اعانت اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے اُردو الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کی مالی اعانت برائے سال 24-2023 کے لئے درخواستوں کو طلب کیا ہے
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی اسکیم” اردو الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کو سالانہ مالی اعانت برائے سال حیدر آباد یکم مارچ 2024 . 2023-24 کے لئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ جناب شیخ لیاقت حسین ڈائرکٹر اسکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی نے اپنے صحافتی بیان میں اس سلسلہ میں تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت درخواست گزار اپنی درخواست کے ساتھ Accredation Card کی کاپی بینک اکاؤنٹ نمبر معہ IFS Code پاس بک کی Self Attested کاپی آدھار کارڈ ‘ پیان کارڈ کی کاپیاں اور 15,000 روپئے ( پندرہ ہزار روپئے ) اور 10,000 روپے ( دس ہزار روپے ) کی ایڈوانس رسید بل کی تین کا پیاں 15 مارچ 2024 ء تک صدر دفتر تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمیں چوتھی منزل حج ہاؤ تا میلی حیدرآباد میں داخل کریں۔