عالمی خبریںشام، اسرائیلی حملے میں ایرانی فوجی مشیر شہید adminMarch 1, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی بندرگاہ بانیاس پر غاصب صیہونی فوجی جارحیت کے دوران شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر “رضا زارعی” شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، شہید مدافع حرم رضا زارعی کا تعلق ایرانی صوبہ ہرمزگان ہے۔ [] Post navigation Previous: ’بے روزگاری کے سبب ہندوستانی نوجوانوں کو دوسرے ملک جا کر میدانِ جنگ میں اترنا پڑ رہا‘، کانگریس کا مرکز پر حملہNext: بی آر ایس رکن پارلیمنٹ بی بی پاٹل بی جے پی میں شامل _ 15 دن میں بی آر ایس کے تین ارکان پارلیمنٹ نے چھوڑ دی پارٹی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
لشکر طیبہ کے ڈپٹی چیف عبدالرحمن مکی کا دورۂ قلب سے انتقال، 26/11 کے ممبئی حملوں میں آیا تھا نام adminDecember 27, 2024 0
جنوبی کوریا: کارگزار صدر ہان ڈک سو کے خلاف بھی تحریک مواخذہ پارلیمنٹ میں پاس، مارشل لاء کی حمایت پڑی بھاری adminDecember 27, 2024 0