ای ڈی کے سمن پر آج بھی پیش نہیں ہوں گے کیجریوال، دباؤ نہ ڈالے مودی حکومت:عآپ

[]

ای ڈی نے کیجریوال کو پہلا سمن 2 نومبر 2023 کو بھیجا تھا۔ وہ اس سمن پر پیش نہیں ہوئے۔ ای ڈی نے دوسرا سمن 21 دسمبر 2023 کو بھیجا، اس پر بھی وہ  پیش نہیں ہوئے۔ 3 جنوری 2024 کو ای ڈی نے اروند کیجریوال کو تیسرا سمن بھیجا، لیکن وہ پھر بھی ای ڈ ی کے سامنے حاضر نہیں ہوئے۔ 17 جنوری 2024 کو ای ڈی نے چوتھا سمن بھیجا، لیکن کیجریوال غیر حاضر رہے۔ 2 فروری 2024 کو ای ڈی نے پانچواں سمن بھیجا، لیکن کیجریوال حاضر نہیں ہوئے۔ 14 فروری کو چھٹا سمن بھیجنے کے بعد، ای ڈی نے 19 فروری کو بلایا، لیکن کیجریوال اس بار بھی حاضر نہیں ہوئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *