غزہ: شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی وزارت صحت نے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے شہید ہونے والوں کی تعداد 29606 بتائی ہے جب کہ 69,737 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مذکورہ فلسطینی وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی غاصبوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینیوں کے خلاف آٹھ نئے جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 92 افراد شہید اور 123 زخمی ہوئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *