[]
اس معاملے میں پولیس نے شوبھم سمیت 7 دیگر ملزمین کے خلاف ایس سی / ایس ٹی قانون کے مختلف دفعات کے حت مقدمہ درج کیا ہے۔ اس ضمن میں شوبھم اور اس کے 2 دیگر ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمین کی تلاش کی جا رہی ہے۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق ملزم شوبھم اور اس کے دوستوں نے اس سے مارپیٹ کرتے ہوئے اس سے زبردستی 5 لاکھ روپئے کی مانگ کی۔ روپئے نہ دینے پر ملزمین نے اس کو جم کر پیٹا اور گندی گندی گالیاں دیں۔