سرکاری اخبار کے ایگزیکیٹو ایڈیٹر کے طور پر سرینواس راو مقرر

[]

حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے سرکاری اخبار کے ایگزیکیٹو ایڈیٹر کے طورپر سرینواس راو کو مقررکیاہے۔

 

اس سلسلے میں احکامات جاری ہونے کے بعد سرینواس راو نے وزیراعلی سے ملاقات کی اوران کا شکریہ ادا کیا۔ سرینواس راونے ایک عرصے سے ۔ٹی وی فائیو ۔ میں سینئر رپوریٹر کے طورپر خدمات انجام دیئے ہیں۔

 

ریاستی حکومت نے ان کو سرکاری اخبارکے ایگزیکیٹو ایڈٹیر کے طورپر مقررکیاہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *