ویتنام میں یکے بعد دیگرے آیا 5 زلزلہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

[]

جیوفیزکس ادارہ کے ڈائریکٹر گوین جوان انھ کا کہنا ہے کہ زلزلوں کی نگرانی جاری ہے۔ حالانکہ زلزلہ سے کسی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ ان زلزلوں کی وجہ سے کسی آفت کا اندیشہ بھی ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 2021 کے بعد سے اس علاقہ کے کئی اضلاع میں زلزلوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ اس علاقہ میں سب سے تیز زلزلہ اگست 2022 میں آیا تھا جس کی شدت 4.7 درج کی گئی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *