مغربی بنگال: ممتا بنرجی نے مرکز کے خلاف کھولا محاذ، بقایہ رقم کی فوراً ادائیگی کا مطالبہ، دھرنا شروع

[]

ممتا بنرجی کے مطابق منریگا اور پردھان منتری گرامین آواس یوجنا سمیت مرکز کے کئی منصوبوں کے تحت ریاست کا تقریباً 7000 کروڑ روپے بقایہ ہے۔ مغربی بنگال کے افسران نے اس سلسلے میں گزشتہ ہفتہ مرکزی حکومت کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کی تھی، اس کے باوجود مرکز نے اب تک بقایہ رقم کی ادائیگی نہیں کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *