[]
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں یوم عاشور سے ایک روز قبل حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے میں نواسی رسول ﷺ حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار …
[]
دمشق میں روضہ سیّدہ زینبؓ کے نزدیک بم دھماکہ
