اسکول بس کی ٹکر سے دو سالہ لڑکی ہلاک _ بھائی کو چھوڑنے باپ کے ساتھ آئی تھی لڑکی

[]

حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں اسکول بس کی ٹکر لگنے سے دوسالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔یہ حادثہ حیدرآبادکے حبشی گوڑہ میں پیش آیا۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی اپنے باپ کے ساتھ اپنے بڑے بھائی کو اسکول بس تک چھوڑنے کیلئے آئی تھی بتایا جاتا ہے کہ بس کاڈرائیور لاپرواہی سے گاڑی چلارہاتھاجس نے لڑکی کونہیں دیکھا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔عثمانیہ یونیورسٹی پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے بس کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *