ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی

[]

تل ابیب: ایرانی اپوزیشن قائدواحد بہشتی نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ اسرائیلی پارلیمنٹ نیسیٹ کی میٹنگ سے خطاب کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے رہنما بن گئے۔

منگل کے دن نیسیٹ کی تاریخی میٹنگ سے انہوں نے خطاب کیا۔ ایران کے یہ قائد اپوزیشن لندن میں رہتے ہیں۔

وہ گزشتہ ماہ 72 روزہ بھوک ہڑتال مکمل کرنے کے بعد مشہور ہوئے تھے۔حکومت ِ برطانیہ سے ان کا مطالبہ ہے کہ ایرانی پاسداران ِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قراردیا جائے۔





[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *