تلنگانہ میں کانگریس کی 6 گارنٹی پر وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے لگائی مہر، معذور رجنی کو ملی ملازمت

[]

بہرحال، عوام کے لیے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے کہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے کانگریس کے ذریعہ دی گئی 6 گارنٹی کو پہلی فرصت میں منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل کرناٹک میں بھی کانگریس نے حکومت بنتے ہی اپنے وعدوں کو پورا کرنے کا عمل پہلے دن سے ہی شروع کر دیا تھا۔ آئیے جانتے ہیں تلنگانہ میں کانگریس کی 6 گارنٹی کیا ہے جس کو کانگریس حکومت کی منظوری آج ملی…

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *