[]
دیوالی سے پہلے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے 9 سے 18 نومبر تک اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کیا تھا۔ دہلی میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 500 کے قریب پہنچنے کی وجہ سے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کو ‘ونٹر بریک’ کا اعلان کرنے کا فیصلہ لینا پڑا۔
اب جنوری کے مہینے میں سردیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ طلبہ کی تعلیم کو نقصان نہ پہنچے۔