نیٹ پیپر لیک معاملے میں 10ویں گرفتاری، سی بی آئی نے لاتور سے کوچنگ مالک کو حراست میں لیا

قابل ذکر ہے کہ پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی اب تک شیوراج سمیت 10 گرفتاریاں کر چکی ہیں۔ شیوراج کے علاوہ منیشا گروناتھ ماندھرے، پروفیسر پی وی کلکرنی، منگی لال بیوال، دنیش بیوال، یش یادو، شبھم کھیرنار، منیشا واگھمارے اور دھننجے لوکھنڈے کی گرفتاری ہو چکی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *