تازہ ترین خبریںمغربی بنگال ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کی ٹکر adminMay 4, 202601 mins نئی دہلی ۔ چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے جاری ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس 134 بی جے پی 152 اور کانگریس 3 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔ [] Post navigation Previous: آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کے لیے ’پروجیکٹ فریڈم‘ کا اعلان، دخل دینے پر پوری طاقت سے نپٹنے کا انتباہNext: ایران کا 14 نکاتی منصوبہ جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں، ہدف صرف جنگ بندی ہے، بقائی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
نتن یاہو کے دعوے بے بنیاد؛ فوج حماس اور حزب اللہ کے سامنے ناکام ہورہی ہے، نفتالی بینٹ adminMay 4, 2026 0