تلنگانہ کارپوریشن الیکشن میں کانگریس کی دھماکے دار جیت، بی آرایس دوسرے نمبر پر، بی جے پی کو جھٹکا

تازہ اعدادوشمار کے مطابق123  شہری بلدیاتی اداروں کے 2,996 وارڈوں میں سے کانگریس نے 1,537 سیٹیں حاصل کی ہیں جو 2020 کے بلدیاتی انتخابات میں حاصل کی گئی سیٹوں سے کافی زیادہ ہیں۔ اس وقت کانگریس صرف 569 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ کانگریس نے دسمبر 2025 کے دیہی انتخابات میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیادہ تر پنچایتوں میں جیت حاصل کی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *