قابل ذکر ہے کہ این سی پی کے سربراہ اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار اجیت پوار کی گزشتہ بدھ کو پونے کے قریب بارامتی میں ہوائی جہاز کے حادثے میں موت ہوگئی۔ اس سے سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی کہ دونوں این سی پی کا انضمام ممکن ہے یا نہیں۔
این سی پی مراٹھوں کی پارٹی ہے، اس کی قیادت کسی ’’پٹیل‘‘ کے ہاتھ میں نہیں جانی چاہئے: سنجے راؤت
