کابینہ وزیر کیلاش وجے ورگیہ کے ’ گھنٹہ‘ والے بیان کا سرکاری حکم میں ذکر کرنا مہنگا پڑگیا، دیواس کے ایس ڈی ایم معطل

اطلاعات کے مطابق اس کارروائی کے ذریعے انتظامیہ نے واضح پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ سرکاری احکامات میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی، سیاسی زبان یا الزامات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ معطلی کے فوراً بعد ابھیشیک شرما کو دیواس کا نیا ایس ڈی ایم مقرر کیا گیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد نئے ایس ڈی ایم نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور واضح کیا کہ آئندہ تمام احکامات پوری طرح قواعد اورخالص انتظامی زبان میں ہی جاری کئے جائیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *