ترکیہ اور آذربائیجان کی کاراباخ میں فوجی مشقوں کا آغاز

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک میڈیا نے تصاویر شائع کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ “مصطفی کمال اتاترک 2023” کے نام سے آذربائیجان اور ترکیہ کی پہلی مشترکہ فوجی مشق قرہ باغ اور نخچیوان میں شروع ہوگئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اس مشق میں 3000 فوجی اہلکار، 130 بکتر بند گاڑیاں اور 100 تک توپ خانے شریک ہوں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *