عدالت کے فیصلے نے بدل دی قسمت، ایلون مسک کی مجموعی مالیت 700 بلین ڈالر سے تجاوز

اس ہفتے کے شروع میں ایرو اسپیس اسٹارٹ اپ’اسپیس ایکس‘ کے آئی پی اولانے کی خبروں کے درمیان مسک کی مجموعی مالیت 600 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔ نومبرمیں ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے علیحدہ سے مسک کے لیے 1 ٹریلین ڈالرکے پے پلان کی منظوری دی جو کہ تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ پے پیکج ہے۔ فوربس کے مطابق اب مسک کی دولت دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص لیری پیج سے تقریباً 500 بلین ڈالرزیادہ ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *