ایران میں برف باری، کوہ دماوند نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران بھر میں گزشتہ کئی دنوں سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

مشہور پہاڑ دماوند برف باری کے بعد مکمل سفید ہوگیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *