موہالی میں کبڈی کھلاڑی رانا بالاچوریہ کا قتل، بمبیہا گینگ نے قتل کی لی ذمہ داری

دریں اثنا شرومنی اکالی دل کے صدر اور سابق نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے اس قتل کے لیے ’عآپ‘ کی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ موہالی ٹورنامنٹ کے دوران کبڈی کھلاڑی اور پروموٹر کا قتل پنجاب میں امن و امان کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جرائم پیشہ افراد اس قدر حوصلے بلند کر چکے ہیں کہ وہ عوامی تقریبات پر گولیاں برسا رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *