انجینئر راشد 2019 سے تہاڑ جیل میں ہیں۔ انہیں 2017 کے مبینہ دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں این آئی اےنے یو اے پی اےکے تحت گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بارہمولہ سے اس وقت کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی تھی۔
انجینئر راشد نے وندے ماترم پر بحث کے دوران کہا، ’آپ لوگوں کو گھر جانا ہے، مجھے جیل جانا ہے‘
