ہندوستان نے چین کا سفر کر رہے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی

اس دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد ہندوستان نے اس معاملے کو چین کے ساتھ سختی سے اٹھایا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے 25 نومبر کو کہا، “چینی حکام ابھی تک اپنے اقدامات کی وضاحت نہیں کر سکے، جو بین الاقوامی ہوائی سفر سے متعلق کئی ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ چینی حکام کے اقدامات ان کے اپنے ضوابط کی بھی خلاف ورزی کرتے ہیں، جو تمام ممالک کے شہریوں کو 24 گھنٹے ویزا فری ٹرانزٹ کی اجازت دیتا ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *